ملزم سے 30 لیٹر شراب

 ملزم سے 30 لیٹر شراب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش ملزم انور کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 لیٹر تیار شراب، 200 لیٹر لہن اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد کر لیے ۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش ملزم انور کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 30 لیٹر تیار شراب، 200 لیٹر لہن اور شراب کشید کرنے والے آلات برآمد کر لیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...