منشیات فروش کو گرفتار

منشیات فروش کو گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش پرویز اختر کو گرفتارکر لیا، گرفتار منشیات فروش کے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کی گئی۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش پرویز اختر کو گرفتارکر لیا، گرفتار منشیات فروش کے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس برآمد کی گئی۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...