فصلوں کی باقیات جلا نے والا گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)فصلوں کی باقیات کو جلا کر آلودگی پھیلانیوالے کاشتکارقانون کی زد میں آ گیامحکمہ مال کی ٹیم نے موضع دلاور میں محمد صدیق کو دھان کی باقیات جلا کر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا۔ اور ملزم کے خلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
فصلوں کی باقیات کو جلا کر آلودگی پھیلانیوالے کاشتکارقانون کی زد میں آ گیامحکمہ مال کی ٹیم نے موضع دلاور میں محمد صدیق کو دھان کی باقیات جلا کر پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے موقع پر پکڑ لیا۔ اور ملزم کے خلاف مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments