کنورنشن فیس ادا نہ کرنے پر ہائسنگ سکیم سیل

کنورنشن فیس ادا نہ کرنے  پر ہائسنگ سکیم سیل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)انتظامیہ نے گزشتہ روز کنورنشن فیس ادا نہ کرنے اور بغیر منظوری کے کالونی بنانے پر ایک نجی ہاؤسنگ سکیم کو سیل کر دیا ہے ۔

 حکام کا کہنا ہے کہ دیگر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ کالونیوں کو بھی فائنل نوٹس جاری کرنا شروع کر دیئے ہیں، ایسی تمام کالونیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...