مونجی کوآگ لگانے والا کاشتکار پکڑا گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مونجی کی پرالی کو آگ لگانے والاکاشتکار قانون کی زد میں آ گیا ْموضع شاہ حسین میں اطلاع ملنے پر ایکشن لیتے ہوئے محمد اسلم کو پابندی کے باوجود مونجی کی پرالی کو آگ لگاتے ہوئے پکڑ لیا ۔
مونجی کی پرالی کو آگ لگانے والاکاشتکار قانون کی زد میں آ گیا ْموضع شاہ حسین میں اطلاع ملنے پر ایکشن لیتے ہوئے محمد اسلم کو پابندی کے باوجود مونجی کی پرالی کو آگ لگاتے ہوئے پکڑ لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments