انٹر کالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین فاروق کالونی کی ٹیم نے کامیاب

 انٹر کالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ ،گورنمنٹ  گریجویٹ کالج برائے خواتین فاروق  کالونی کی ٹیم نے کامیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ہاکی ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں مختلف سرکاری و نجی کالجز کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 افتتاحی میچ ریڈر کالج سرگودھا اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین فاروق کالونی کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا، جس میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین فاروق کالونی کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی۔افتتاحی میچ میں کامیابی پر گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین فاروق کالونی کی ڈائریکٹر سپورٹس میڈم صباحت بلوچ نے اپنی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...