اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر 5دکاندار پولیس کے حوالے

اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت  کرنے پر 5دکاندار پولیس کے حوالے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ محمد قیصرگوندل کے گلشن جمال،جوہر کالونی ، مجاہد کالونی ،بلاک نمبر9،شاہ پورمیں چھاپے ۔

 سبزیاں، پھل، دالیں اور دیگر اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرتے ہوئے خالد یار، علی حیدر،عمران،یاسر، فرمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، موقع پر جرمانوں کیساتھ ساتھ ان کیخلاف مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...