ورن دھون نے عالیہ بھٹ کو معاوضہ بڑھانے کا مشورہ دیدیا

ورن دھون نے عالیہ بھٹ کو  معاوضہ بڑھانے کا مشورہ دیدیا

بالی ووڈاداکار ورون دھون نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی قریبی دوست اداکارہ عالیہ بھٹ کو اپنا معاوضہ بڑھانے....

ممبئی (این این آئی) کا مشورہ دیا کیونکہ وہ بہت کم معاوضے کی ڈیمانڈ کرتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا میں ہمیشہ عالیہ سے کہتا ہوں کہ تم کیا کررہی ہو؟ تم بہت کم معاوضہ لیتی ہو ،کیا تم بیوقوف ہو؟ اپنا معاوضہ بڑھاؤ۔رپورٹس کے مطابق ورون دھون ایک فلم میں کام کرنے کے 8 سے 10 کروڑ روپے لیتے ہیں جبکہ عالیہ بھٹ 4 سے 5 کروڑ روپے معاوضہ وصول کرتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں