فلم رن بھومی میں جھانوی کپور کو کاسٹ کرنے کا امکان

فلم رن بھومی میں جھانوی کپور کو کاسٹ کرنے کا امکان

بالی ووڈ فلم رن بھومی میں اداکار ورون دھون کے ساتھ مرکزی کردار کے لئے اداکارہ جھانوی کپور کو کاسٹ کئے جانے کا امکان ہے ۔

ممبئی( آن لائن )بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ششانک کھیتن کی نئی فلم میں اداکار ورون دھون مرکزی کردار ادا کریں گے جس میں ان کے ساتھ مرکزی کردار کے لئے اداکارہ عالیہ بھٹ اور جھانوی کپور کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے لیکن عالیہ بھٹ کے مصروف شیڈول کے باعث اداکارہ جھانوی کپور کے کام کرنے کے زیادہ امکانات ظاہر کئے جارہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں