یامی گوتم ایم اے ایم آئی شارٹ فلم سیکشن کی جیوری ممبر منتخب
بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم ایم اے ایم آئی شارٹ فلم سیکشن کی جیوری ممبر منتخب ہو گئیں
ممبئی(اے پی پی) ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یامی گوتم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ میں اس ایونٹ کی جیوری ٹیم کی رکن منتخب ہوئی ہوں۔