اکشے کمار بالی ووڈ کے سب سے زیادہ کماؤ اداکار بن گئے

 اکشے کمار بالی ووڈ کے سب  سے زیادہ کماؤ اداکار بن گئے

اکشے کمار کمائی کے معاملے میں تینوں خانز کو بھی پیچھے چھوڑ گئے اوربالی ووڈ میں سب سے زیادہ کماؤ اداکار بن گئے ۔

ممبئی (شوبز ڈیسک)بین الاقوامی جریدے فوربز کی رپورٹ کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے ایک سال میں 185ملین ڈالر کماکر سب کو پیچھے چھوڑدیاہے جبکہ اس فہرست میں شامل واحدبھارتی اداکاراکشے کمار 65ملین ڈالرکماکر فہرست میں 33ویں نمبرپرہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں