بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے رومانوی سکینڈل پر فلم بنے گی

بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے  رومانوی سکینڈل پر فلم بنے گی

دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے رومانوی سکینڈل پر امریکی کمپنی نے فلم بنانے کا اعلان کردیا

واشنگٹن (شوبز ڈیسک)اس فلم کو آئندہ برس امریکی صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل ریلیز کیا جائے گا۔اگرچہ مونیکا لیونسکی اور بل کلنٹن کے معاشقے کا سکینڈل 22 سال پرانا ہے تاہم اب بھی عالمی میڈیا کی خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے اور اس پر بہت سی دستاویزی فلمیں بن چکی اور کئی کتابیں لکھی گئی ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں