حکومت کیساتھ چلنا ہے یا نہیں؟،فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اجلاس بلا لیا

حکومت کیساتھ چلنا ہے یا نہیں؟،فضل الرحمن نے مجلس عاملہ کا اجلاس بلا لیا

جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنی جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور ( آن لائن)جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپنی جماعت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس طلب کر لیا جو 8 اور 9 جولائی کو لاہور میں منعقد ہوگا جس میں جے یو آئی (ف)کی مجلس عاملہ کے 521 ارکان شرکت کریں گے ، اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے فیصلہ کیا جائے گا کہ جے یو آئی (ف)حکومت کے ساتھ چلے گی یا نہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...