میری شادی قریب ہے ، تفصیلات نہیں بتاسکتا:بلاول بھٹو

میری شادی قریب ہے ، تفصیلات  نہیں بتاسکتا:بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے میری شادی قریب ہے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے میری شادی قریب ہے ۔انہوں نے کہااس کی تفصیلات نہیں بتاسکتا۔اس سے قبل انہوں نے ایک بیان میں کہاتھا کہ شادی کیلئے لڑکی کو میری بہنوں کو راضی کرنا ہوگا،جو لڑکی میری بہنوں کو قائل کرلے گی اس سے ہی شادی ہوگی۔ شادی قریب

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...