پیپلزپارٹی کے چو دھری محمد یاسین آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

پیپلزپارٹی کے چو دھری محمد یاسین آزاد  کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

مظفرآباد (نمائندہ دنیا ،مانیٹرنگ ڈیسک) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے رہنما چو دھری محمد یاسین کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔۔۔

 سپیکر اسمبلی چودھری طارق فاروق نے ان کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ، اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے بعد آزاد کشمیر اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا پارلیمانی سیٹ اپ مکمل ہو گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...