جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز  کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

جاپانی ماہرین نے تہیہ کررکھا ہے کہ وہ دنیا کو حیرت کے سمندر میں گم کرتے رہیں گے ۔چنانچہ اب انہوں نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا ہے

ٹوکیو(دنیا نیوز)۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ریسرچرز نے ڈائپرز میں پلاسٹک فلم پر پرنٹ کردہ لچکدار سرکٹ پرمبنی ایسے مخصوص سینسرلگائے ہیں جو ڈائپرز فْل ہوجانے کی صورت میں والدین کو مطلع کرسکتے ہیں کہ اب ڈائپر تبدیل کرنے کا وقت آپہنچا ہے ،ہے نا حیرت انگیز ایجاد۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں