برطانیہ میں دنیا کا سب سے بڑا وِنڈ فارم تیار

 برطانیہ میں دنیا کا سب  سے بڑا وِنڈ فارم تیار

برطانیہ کے ساحل پر بننے والا دنیا کا سب سے بڑا وِنڈ فارم تیار ہو گیا ہے جس کاافتتاح گزشتہ روز کردیا گیا ۔رپورٹ کے

لاہور(نیٹ نیوز)مطابق سمندر میں تیار کئے گئے اپنی نوعیت کے اس انوکھے ونڈ فارم کی بدولت لگ بھگ 6لاکھ گھروں کو بجلی فراہم کی جا سکے گی۔انجینئرز کی دن رات محنت کی بدولت یہ نہ صرف مقررہ وقت میں مکمل ہو گیا ہے بلکہ یہ ماحولیاتی آلودگی سے چھٹکارے کا سبب بھی بنے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں