پہاڑوں کے درمیان سڑک پر نوجوان کی لانگ بورڈنگ

پہاڑوں کے درمیان سڑک پر  نوجوان کی لانگ بورڈنگ

رفتار ی کیساتھ لانگ بورڈنگ کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اس دوران توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے

لاہور(نیٹ نیوز) تیز لیکن اس نوجوان کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے ۔ فرانس سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے پہاڑوں کے درمیان بنی سڑک پرلانگ بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کیا ۔ڈھلان والی سڑک پر خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے نوجوان کی شاندار سکیٹنگ پر مبنی ویڈیو نے ان دنوں انٹرنیٹ پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور اب تک ہزاروں افراد کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں