دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ

دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ

کمبوڈیا میں دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے

لاہور(نیٹ نیوز)کمبوڈیا میں دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ دیا گیا ہے ۔رپورٹ کیمطابق کمبوڈیا میں ماہر فنکاروں نے ملکر دنیا کی سب سے بڑی ڈریگن بوٹ بنانے کی ٹھانی اور 87.3میٹر لمبی ڈریگن بوٹ بنائی جس میں 179ملاح باآسانی سوار ہو سکتے ہیں ۔واضح رہے کہ اس سے قبل یہ ریکارڈ چین نے 77.8میٹر لمبی بوٹ بنا کر قائم کیا تھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں