سپر ہیروز بچوں کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

 سپر ہیروز بچوں کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے

سنٹرل امریکی کاؤنٹی ہنڈورس میں ا س وقت بچوں کے ہسپتال میں رونقیں آگئیں جب اچانک سے درجنوں سپر ہیروز علیل بچوں کی عیادت کیلئے پہنچ گئے

لاہور(نیٹ نیوز)۔ جی ہاں دلچسپ حلیہ اپنائے یہ سپر ہیروز ان ننھے بیمار بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے آئے تھے جو انہیں دیکھ کر خوشی سے پھولے نہ سمائے اور ان سپر ہیروز کو اپنے درمیان دیکھ کر حیران اور نہایت خوش دکھائی دئیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں