رنگین فواروں کے دلفریب نظارے

رنگین فواروں کے دلفریب نظارے

فلپائن میں فاؤنٹین شو کا انعقاد کیا گیا جس میں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے ہرایک کی توجہ کا مر کز بن گئے ۔

لاہور(نیٹ نیوز)رپورٹ کے مطابق فلپائن کے دار الحکومت منیلاکے ایک ہوٹل کے باہر منعقد کئے جانیوالے اس ایونٹ میں تالاب پر ایسے فوارے نصب کئے گئے ہیں جو موسیقی کی دھنوں پر رقص کرتے ہوئے سینکڑوں افراد کو تفریح فراہم کر تے ہیں۔ فاؤنٹین شو سے لطف اندوز ہونے کیلئے مقامی افراد کیساتھ ساتھ سیاحوں کی بھی بڑی تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں