سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی

 سائنس دانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی

سائنسدانوں نے خلائی مخلوق کے ممکنہ مسکن کی شناخت کرلی ۔ان کا مسکن ’’کے سٹارز ‘‘ میں ہو سکتا ہے

واشنگٹن (نیٹ نیوز)کیوں کہ ان میں موجود سیاروں کا ماحول خلائی مخلوق کی زندگی کیلئے صحیح ہے ۔کے سٹارز ہمارے سورج کے مقابلے میں مدھم ہیں جبکہ ’’ایم سٹارزیا ریڈ ڈوارف ‘‘کے مقابلے میں زیادہ روشن ہیں۔ڈاکٹر گیاڈا آرنے کا کہناہے کہ خلائی مخلوق کی تلاش کو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے ، جن میں سے ایک یہ ہے کہ ہماری کہکشاں میں اربوں کھربوں ستارے ہیں اور ہم ہر ستارے کا تجزیہ نہیں کرسکتے تاہم اب مسکن کی نشاندہی ہورہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں