جدیدفنِ تعمیر ،تھری ڈی پرنٹڈ برج تیار

 جدیدفنِ تعمیر ،تھری ڈی پرنٹڈ برج تیار

دورِ جدید میں نت نئی ایجادات انسانی عقل کو حیران کر دیتی ہیں ، ایسا ہی انوکھا کارنامہ پرنٹنگ کی تاریخ میں تھری ڈی پرنٹر کی ایجاد کے بعد رونما ہوا۔

شنگھائی (نیٹ نیوز)چین کے شہر شنگھائی کے پارک میں نصب ماہرانجینئرز کا تیار کردہ پہلا تھری ڈی پرنٹڈ پیڈیسٹرین برج لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے ۔450گھنٹوں میں مکمل ہونیوالا یہ پْل26.3میٹر لمبا ہے جبکہ 3.6میٹر چوڑا اور1.2میٹر اونچا ہے جسے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے روبوٹک آرم نے بنایا ہے ،جس پر نمی اورحرارت کی شدت اثر انداز نہیں ہوتی اور یہ 600افراد کا وزن اٹھاسکتاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں