بھوت بنگلے کا دورہ کرنے والے کیلئے 20ہزار ڈالر معاوضہ

بھوت بنگلے کا دورہ کرنے والے کیلئے 20ہزار ڈالر معاوضہ

دنیا میں بہت سے ادارے موجود ہیں جو نہ جانے کیا کیا

سان ڈیگو(نیٹ نیوز)دنیا میں بہت سے ادارے موجود ہیں جو نہ جانے کیا کیا دعوے کرتے ہیں اور دعویٰ پورا کرنے پر ہزاروں ڈالر بطور انعام کا بھی اعلان کرتے ہیں جبکہ ہزارو ں افراد قسمت آزمانے کی کوشش کرتے ہیں ۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیگو میں دنیا کے سب سے خوفناک بھوت بنگلے ’’میک کامے مینور‘‘ کی انتظامیہ نے پورے بنگلے کا دورہ کرنے والے کو 20 ہزار ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔انتظامیہ کا کہناہے کہ یہ دورہ 10 گھنٹے پر مشتمل ہے اور جو شخص 10 گھنٹے میں بنگلے کا دورہ مکمل کرے گا،20 ہزار ڈالر کا مالک بن جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں