ریفریجریٹر اپنے اندر محفوظ کی گئی چیزوں کو پکانے کا طریقہ بتانے لگا
جنوبی کوریامیں ایک ایسا ریفریجریٹر متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیاہے
سیول(نیٹ نیوز) جو اپنے اندر سبزیوں، پھلوں، گوشت اور مصالحہ جات کو محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کو ان چیزوں کو پکانے کا طریقہ بھی بتائے گا۔اس سمارٹ ریفریجریٹر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اورکیمروں کا استعمال کیا گیا ہے ۔یہ ریفریجریٹرکئی کمپنیوں نے مشترکہ اشتراک سے بنایاہے ۔