ایس آر او 608 ختم کرانے کی کوشش کریں گے :عرفان اقبال
تاجروں کو بیوروکریسی کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑیں گے ۔یہ بات مسلم لیگ ن تاجر ونگ لاہور کے چیئر مین عرفان اقبال شیخ اور صدر ناصر سعید نے اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہی
لاہور(نامہ نگار) اُنہوں نے کہا کہ ایس آر او 608کو ختم کرانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرینگے کیونکہ یہ شق ناقابل عمل اور تاجروں کو اذیت دینے کے مترادف ہے ۔