تاجروں کو بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں ،تاجر الائنس

 تاجروں کو بلاسود قرضے فراہم  کیے جائیں ،تاجر الائنس

کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز میمن موتی والانے تاجروں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کا مطالبہ کردیا

کراچی (این این آئی)اپنے بیان میں چیئرمین ایاز میمن موتی والانے کہا کہ حکومت وقت تاجر برادری کو بلاسود قرضے دے کر ان کی پریشانیوں میں کمی لاسکتی ہے ، عام آدمی کی طرح اس ملک کا تاجر بھی اس وقت سخت آزمائش کے دور سے گزررہاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں