چینی ٹیکنالوجی کے تحت مکئی سویابین کی بوائی مکمل

چینی ٹیکنالوجی کے تحت  مکئی سویابین کی بوائی مکمل

چین کی مکئی سویابین پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت مکئی اور سویابین کی موسم خزاں کی بوائی مکمل ہو گئی

اسلام آ باد(نمائندہ دنیا)اس ٹیکنالوجی کو 11 اگست کو کسان کنونشن میں وزیراعظم نے بھی سراہا تھا ، چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق مقامی طور پر مکئی سویا بین پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ اس موسم خزاں میں نمائشی پلاٹوں کا کل رقبہ 50 فیصد اضافے کیساتھ 150 ایکڑ سے بڑھ گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں