موٹرسائیکل اسپیئر پارٹس مقامی طور پرتیارکئے جائیں،کراچی چیمبر
کراچی(بزنس رپورٹر)کراچی چیمبر کے صدر طارق یوسف نے موٹر سائیکل اسپیئر پارٹس کے درآمد کنندگان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسپیئر پارٹس بنانے کیلئے اپنی کاٹیج انڈسٹریز قائم کریں جو فی الوقت درآمد کیے جا رہے ہیں کیوں کہ کرنسی کے نہ رکنے والے اتار چڑھاؤ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے موٹر سائیکل اسپیئر پارٹس کو درآمد کرنا زیادہ سود مند نہیں ہے ۔یہ بات انہوں نے ماسپیڈا کے وفد سے کہی۔
کراچی چیمبر کے صدر طارق یوسف نے موٹر سائیکل اسپیئر پارٹس کے درآمد کنندگان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اسپیئر پارٹس بنانے کیلئے اپنی کاٹیج انڈسٹریز قائم کریں جو فی الوقت درآمد کیے جا رہے ہیں کیوں کہ کرنسی کے نہ رکنے والے اتار چڑھاؤ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے موٹر سائیکل اسپیئر پارٹس کو درآمد کرنا زیادہ سود مند نہیں ہے ۔یہ بات انہوں نے ماسپیڈا کے وفد سے کہی۔