مرکنٹائل ایکسچینج : 7ارب کے سودے
کراچی(بزنس رپورٹر)مرکنٹائل ایکسچینج میں 7ارب روپے کے سودے ہوئے ۔سودوں کی مجموعی تعداد6390رہی۔
زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 2.660 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 2.190 ارب روپے ، خام تیل کے سودوں کی مالیت 928.920 ملین اور این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 754.771 ملین ریکارڈکی گئی۔