سیلز ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

سیلز ٹیکس گوشوارے جمع  کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز کے گوشوارے۔۔

 جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 22 اپریل تک توسیع کردی۔ ایف بی آر نے مارچ 2024 کے عرصے کے لیے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی ہے ۔ مقررہ مدت میں 4 روزہ توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔اس سے قبل سیلزٹیکس اورفیڈرل ایکسائز ریٹرنز جمع کرانے کی آخری تاریخ 18اپریل مقرر تھی، ایف بی آر نے فیصلہ تمام چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیو کو بھجوا دیا۔

گوشوارے جمع

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں