شعبہ خدمات کے تجارتی خسارے میں13فیصداضافہ

شعبہ خدمات کے تجارتی خسارے میں13فیصداضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)شعبہ خدمات کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیاگیا ۔

اسٹیٹ بینک اور ادارہ شماریات کے مطابق مارچ میں شعبہ خدمات کے تجارتی خسارے کا حجم 89 ملین ڈالر ریکارڈکیاگیا جو 13 فیصد زیادہ ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں