مرکنٹائل ایکسچینج میں 26.23ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 26.23ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 26.23ارب روپے کے سودے ہوئے ۔رپورٹ کے مطابق سودوں کی ۔۔

مجموعی تعداد20841رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہو ئے جن کی مالیت11.821ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.774ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 2.476 ارب روپے اوراین ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.925 ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں