پھلوں اورسبزیوں کی برآمدات میں نمایاں اضافہ

پھلوں اورسبزیوں کی  برآمدات میں نمایاں اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)پھلوںوسبزیوں کی برآمدات میںاضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق پہلے 9 ماہ میں ۔۔

پھلوں کی برآمدات سے ملک کو231.16 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہواجو36 فیصدزیادہ ہے جبکہ سبزیوں کی برآمدات کاحجم 315.45 ملین ڈالرریکارڈکیاگیا جو155 فیصدزیادہ ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں