ایل این جی اسکینڈل بنانے والوں کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

ایل این جی اسکینڈل بنانے والوں کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (بزنس رپورٹر )چیئرمین نیشنل بزنس گروپ میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ تحقیقاتی ادارے ملکی ساکھ کے لئے بڑا مسئلہ بنے ہوئے ہیں۔۔

،انکی غیرقانونی کارروائیوں سے انتہائی منفی پیغام جاتا ہے ۔ سیاسی مقدمات کا راستہ روکنے کیلئے مکینزم بنایا جائے ،اگرگندم اسکینڈل کی تحقیقات کروائی جا سکتی ہیں توایل این جی اسکینڈل بنانے والوں کے خلاف بھی تحقیقات کروائی جائیں اورریکوری بھی کی جائے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں