اسٹیٹ لائف کی سالانہ آمدن 526 بلین روپے سے تجاوز

 اسٹیٹ لائف کی سالانہ آمدن 526 بلین روپے سے تجاوز

کراچی (پ ر )اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان (SLIC)نے مالی سال 2023 ء کے لیے اپنی شاندار مالی کامیابیوں کا اعلان کردیا ہے ۔

اسٹیٹ لائف کے سی ای او شعیب جاوید حسین کی قیادت میں کارپوریشن نے شاندار سنگِ میل عبور کیے ہیں جس سے یہ ادارہ خود بھی پاکستان کے اندر ایک مالیاتی پاورہاؤس کے طورپراُبھراہے ۔ اسٹیٹ لائف کی کل سالانہ آمدن 526 بلین روپے سے تجاوز کر تے ہی اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے  ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں