برآمدات کا فروغ اولین ترجیح ، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں:رانا تنویر حسین

 برآمدات کا فروغ اولین ترجیح ، بجٹ میں  صنعتی پالیسی لا رہے ہیں:رانا تنویر حسین

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں ۔۔

صنعتکاروں کو سہولیات فراہم کی جائیں گی،حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے جس کے لیے ایس ایم ایز کوسازگار ماحول فراہم کیا جا رہا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور سمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے باہمی اشتراک سے جوائنٹ فیڈرل بجٹ کنسلٹیٹو سیشن فنانشل ائیر 2024-25 سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں