ٹیکس اہداف زیادہ تیزی سے نہ بڑھائے جائیں،شاہد رشید بٹ

ٹیکس اہداف زیادہ تیزی سے نہ بڑھائے جائیں،شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید نے کہا کہ معاشی ترقی کے مقابلے میں ٹیکس اہداف تیزی سے بڑھائے جا رہے ہیں جس سے دستاویزی معیشت کا حجم کم ہو رہا ہے ۔

اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید نے کہا کہ معاشی ترقی کے مقابلے میں ٹیکس اہداف تیزی سے بڑھائے جا رہے ہیں جس سے دستاویزی معیشت کا حجم کم ہو رہا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں