الجیریاتجارتی واقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں

الجیریاتجارتی واقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں

راولپنڈی (آئی این پی)پاکستان میں الجیریا کے سفیر ڈاکٹر براہیم رومانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ تجارتی اور۔

 اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے ۔ یہ بات انہوں نے راولپنڈی چیمبرمیں تاجر برادری سے ملاقات کے دوران کہی۔سفیر نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کا حجم توقع سے کم ہے جسے بڑھانے کی ضرورت ہے ۔اس موقع پر صدر آر سی سی آئی ثاقب رفیق نے چیمبر کی جاری سرگرمیوں کا مختصر جائزہ پیش کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں