ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو اپنی فیکٹریاں بندکردیں گے ، کاٹن جنرز

ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو اپنی فیکٹریاں بندکردیں گے ، کاٹن جنرز

سکھر(این این آئی)کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری ارشد وحید نے حکومت کی جانب سے کاٹن جننگ انڈسٹری پر ظالمانہ ٹیکس لگائے جانے والے عمل پر اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہے۔۔

 کہ اگر حکومت نے ہمارے جائز مطالبات تسلیم نہ کئے تو ہم اپنی فیکٹریاں بند کر کے انکی چابیاں وزیر خزانہ کے حوالے کر دینگے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ اسپیشل جنرل باڈی میٹنگ اجلاس اور بعد ازیں ذرائع ابلاغ کے نمائندگان سے گفتگو کے دوران کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں