آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹس کانفرنس کا آغاز آج سے ہوگا

آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹس کانفرنس کا آغاز آج سے ہوگا

اسلام آباد(اے پی پی)اسلام آباد چیمبر منگل کو 2 روزہ آل پاکستان چیمبرز پریذیڈنٹس کانفرنس کا آغاز کر رہی ہے ۔۔

جس میں وفاقی وزرا، 70 سے زائد چیمبرز کے صدور، سفیروں، سفارتکاروں، صنعتکاروں، تاجر رہنماں، ماہرین تعلیم اور میڈیا پرسنز کی شرکت متوقع ہے ۔پروگرام میں ٹیکس پالیسیاں اور نتائج، بجٹ اور ٹیکس اصلاحات پر ردعمل، پائیدار صنعتی ترقی کیلئے سرمایہ کاری کا ماحول، علاقائی تجارتی منظرنامے ، چیلنجز اور مواقع پر پریذنٹیشنز بھی شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں