مرکنٹائل ایکسچینج میں 16.68 ارب روپے کے سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج میں 16.68 ارب روپے کے سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج(پی ایم ای ایکس)میں 16.68 ارب روپے کے سودے ہوئے۔

گزشتہ روز پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 13270 رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت8.314ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.258 ارب روپے، کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 1.974 ارب روپے اورپلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.541 ارب روپے ریکارڈکی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں