تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک بڑھا دیا گیا

تاجر دوست اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک بڑھا دیا گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تاجر دوست اسکیم کا دائرہ ملک کے 42 شہروں تک بڑھا دیا۔

ٹیکس کا تعین دکانوں کی فیئر مارکیٹ ویلیو کے حساب سے کیا جائیگا، فیئر مارکیٹ ویلیو کا تعین ایف بی آر خود کرے گا۔ تاجروں کو ماہانہ بنیاد پر 100 سے 20 ہزار روپے تک ٹیکس دینا ہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں