سیلز ٹیکس چھوٹ سے ریفائنریز کی اپگریڈیشن خطرے میں پڑ گئی

سیلز ٹیکس چھوٹ سے ریفائنریز کی اپگریڈیشن خطرے میں پڑ گئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر فنانس ایکٹ 2024 میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ متعارف کرائی ہے۔۔۔

 جس سے ریفائنریز کی اپ گریڈیشن کے منصوبے پر منفی اثر پڑے گا کیونکہ لاگت میں 250 ارب روپے کا حیرت انگیز اضافہ ہوسکتا ہے۔ یہ بات ایک صنعتی ذرائع نے بتائی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں