مرکنٹائل ایکسچینج میں 19 ارب کے 14142 سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 19 ارب  کے 14142 سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 19 ارب روپے کے سودے ہوئے۔ پی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 14142 رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 7.911 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 3.837 ارب روپے ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں