کاروبار کی دنیا:- ٹداپ کی معاونت سے نمائش کی تیاری جاری ،کارپٹ مینوفیکچررز

ٹداپ کی معاونت سے نمائش کی تیاری جاری ،کارپٹ مینوفیکچررز

 ٹداپ کی معاونت سے نمائش کی تیاری جاری ،کارپٹ مینوفیکچررز

اسلام آباد(اے پی پی)کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 کہ ٹداپ کی جانب سے بروقت مالی معاونت سے آئندہ ماہ لاہور میں منعقد ہونے والی ہاتھ سے بنے قالینوں کی عالمی نمائش کو کامیاب بنانے کیلئے تیاریوں میں بڑی مدد ملی ہے ، امریکا ، برطانیہ، ہنگری ، ترکی سمیت 25ممالک سے رابطہ کرنے والے غیر ملکی خریداروں کی فہرست کی تیاری جاری ہے جسے ٹڈاپ کی مشاورت سے جلد حتمی شکل دیدی جائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایسوسی ایشن کے دفتر میں عالمی نمائش کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ اجلاس میں عالمی ایونٹ کی بھرپور کامیابی کیلئے مختلف تجاویز پر بھی غور کیا گیا ۔سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا کہ بیرون ممالک سفارتخانے پاکستان آنے والے غیر ملکی خریداروں کو ویزے کی فراہمی میں سہولت فراہم کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں