لیدر اینڈ شو مرچنٹس ایسوسی ایشن کا پیاف انجم نثار گروپ پراظہار اعتماد

لیدر اینڈ شو مرچنٹس ایسوسی ایشن کا پیاف انجم نثار گروپ پراظہار اعتماد

لاہور (آن لائن) لیدر اینڈ شو مرچنٹس ایسوسی ایشن نے پیاف انجم نثار گروپ پر مکمل اور غیر مشروط اعتماد کا اظہار کر دیا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

پیاف کے مرکزی آفس گلبرگ میں لید ر اینڈ شو مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن، جنرل سیکرٹری فضیل ثاقب، اعجاز خان اور دیگر عہدیداران، آرٹیفشل لید مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز کے عہدہداران کا کہنا تھا کہ میاں انجم نثار کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔میاں انجم نثار نے کہا کہ ہم ہمیشہ صاف ستھری سیاست کرتے ہیں، ہار کر بھی مخالفین کو مبارکباد دی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں