یوسف حسین او آئی سی سی آئی کے صدر منتخب ہوگئے

 یوسف حسین او آئی سی سی آئی کے صدر منتخب ہوگئے

کراچی(پ ر)فیصل بینک کے صدر یوسف حسین کو2024-26کیلئے اوورسیز انوسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(OICCI) کا صدر منتخب کرلیا گیا۔

اس بات کا اعلان او آئی سی سی کے غیر معمولی اجلاس میں کیا گیا جبکہ نیسلے پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر جیسن ایوانسیناکو سینئر نائب صدر اور پاکستان ٹوبیکو کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر سیّد علی اکبر کو نائب صدر منتخب کیا گیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں