سیمنٹ کی برآمد میں71 فیصد اضافہ،9.78لاکھ ٹن ریکارڈ

سیمنٹ کی برآمد میں71 فیصد اضافہ،9.78لاکھ ٹن ریکارڈ

اسلام آباد (آئی این پی )ستمبرکے دوران سیمنٹ کی برآمد میں زبردست اضافہ ہوااور سیمنٹ کی ایکسپورٹ ساڑھے۔

 71فیصد کے ریکارڈ اضافے کے بعد 9 لاکھ 78 ہزار ٹن سے تجاوز کرگئی جبکہ ماہ ستمبرکے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں 18 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں