کاٹی کا صنعتی بجلی کے نرخوں میں کمی کا مطالبہ

کاٹی کا صنعتی بجلی کے نرخوں  میں کمی کا مطالبہ

کراچی(بزنس رپورٹر)کاٹی کے صدر جنید نقی نے حکومت اور وزارت توانائی سے مطالبہ کیا ہے کہ صنعتوں کو بڑھتی پیداواری لاگت سے نکالنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔۔۔

 جن میں بجلی کے صنعتی نرخوں میں کمی، ایف سی اے چارجز کو ملک بھر میں یکساں بنانا، اور کیپٹو پاور کے مسائل حل کرنا شامل ہیں۔ صدر کاٹی نے کہا کہ عالمی منڈی میں مسابقت برقرار رکھنے کے لیے بجلی کا صنعتی نرخ 9 سینٹ فی یونٹ کرنا انتہائی ضروری ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں